انگلينڈ کی  تعليم اگرآپ يہ سائٹ     ديگر٣٥ زبانوں ميں سے کسی ميں   ديکھناچاہيں     تويہاں کلک      کريں
يوکے بورڈنگ سکول-ايتھل برگاس کالج
پانچ سے اٹھارہ سال کے لڑکوں اور لڑکيوں کے ليے خودمختار،نجی سکول    فون:
  044 1423 33 33 30
اپنے بچوں کوروائيتی انگلش تعليم ديں۔

انگلينڈ کی  تعليم اگرآپ يہ سائٹ     ديگر٣٥ زبانوں ميں سے کسی ميں   ديکھناچاہيں     تويہاں کلک      کريں

تعليمی نتائج

کی سٹيج 3 کے ٹیسٹ کے نتائج

ليول+7

ليول +6

ليول +5

ليول +4

حاصل کرنے والے شاگردوں کي فی صدي

کوئين ايتھل برگاس کے طلبا باقاعدگی سے نيشنل اوسط سے زيادہ بہتر نتائج حاصل کرتے ہيں

QE

QE

QE

QE

 

26%

74%

100%

100%

سائنس

43%

69%

94%

100%

رياضی

11%

54%

94%

100%

انگلش

کی سٹيج 3 کے ٹیسٹ قومی ليول پر ائير 9 کے شاگردوں عموماً 14-13 سال کی عمر کے ليے جاتے ہيں۔ کوئين ايتھل برگاس کے ايئر 9 کےبچوں کا کی سٹيج 3 کے ٹیسٹ رزلٹ جن کی

کوئین ایتھلبرگاز کالج کا شمار روزنامہ ٹائمز کی اسکولوں کی مرتبہ بندی کے مطابق شمالی انگلستان کے پانچ بہترین خودمختار، مخلوطی اسکولوں میں ہوتا ہے۔

چيکنگ اور مارکنگ اور تصديق باہر کے ممتحن کرتے ہيں باقاعدگی سے قومی سظح کی اوسط سے اوپر ہوتے ہيں۔

جی۔سی۔ايس۔سی۔ای اور اے ليول کے نتائج

اے ليول کے نتائج کےلحاظ سے کوئين ايتھل برگاس کالج کی فناشل ٹائم

کی برطانيہ کی ٹاپ سکولوں لسٹ ميں سے ايک سکول ہونے کی تاريخ ہے

کوئين ايتھل برگاس کالج کی تعليمی نتائج کے لحاظ سے برطانيہ کے ٹاپ

سکولوں ميں سے ايک ہونے کی تاريخ بھی ہے۔

اس سال ہمارے اے ليول کے طالب علموںکو کچھ اور پواينٹس فی سٹوڈنٹ قومی اوسط سے اوپر حاصل ہوئے۔ جس سے کوئين ايتھل برگاس کالج کارکردگی کے لحاط سے ٹاپ سيکٹر ميں شامل ہو گيا ہے۔ تمام عمر کے طلبا ٹيچنگ کی نئی سہوليات پر صرف کی جانے والی ٹھوس رقم اور ہماری پر عزم ،پيشہ ور گريجويٹ ٹيم سے مستفيد ہو رہے ہيں۔

ہيڈ ماسٹر: ~ پيٹر ڈاس  

اے ليول : A LEVEL

QE سکتھ فارم :

مجموعی طور پر اے ليول طلبا کا پاس ريٹ 100 فی صد

فی طالبعلم پاس ہونے کی اوسط تعداد 4

اوسط پوائنٹس کی تعداد فی اي ليول طالبعلم 375

٪97 سے زيادہ طالبعلم يونيورسٹی تک پہچتے ہيں۔ ۔۔۔ ٪ برائے اے ليول گريڈز : اے سے بی : ٪68

جی سی ايس اي : GCSEs

فی شاگرد پوائنٹس۔43 ۔ اے سے سی ليول پاس ريٹ باقاعدگی سے قومی اوسط سے اوپر۔ تمام گريڈز کا 52 اے سے اے سٹار تھے۔

تمام گريڈز کے 52 فی صد اے سٹار سے بی تھے۔  

کوئيں ايتھل برگاس سکتھ فارم ميں طلبا کی تعداد

اہم نکات:

طلبا کی مجموعی تعداد ميں مزيد اضافہ۔

طلبا کی اوسط تعداد اے ليول پوائنٹس 375۔

اے ليول، اے اور بی گريڈز ميں پاس ہونے والے 68 فی صد

اے ليول کے 98 فی صد يونيورسٹی ميں پنہچے۔

جی سی ايس سی کے اے سٹار سے سی گريڈ باقاعدگی
سے قومی اوسط سے اوپر۔

بی۔ايچ۔ايس۔اے۔آئی ايکوسٹرين کے امتحان ميں عمدہ پاس ریٹ۔

طلبا کی ايک ريکارڈ تعداد سکتھ فارم کے ليے کوئين ايتھل برگا کا
انتخاب کرتی ہے۔

کی سٹيج 3 کے ٹسٹ رزلٹ بيرونی ممتحن چيک اور مارک کرتے
ہيں اور ان کے رزلٹ باقاعدگی سے قومی سطح سے اوپر۔