تعليمي ضروريات کي تکميل کے ضمن ميں ہميں منتخب کرناآپکے لئے بہترين ہے کيونکہ۔۔۔
انگلينڈ کے ايسے سکول ميں اپنے بچے کو بھيجنا جوکہ غيرملکی بچوں سے مکمل طور پر بھرا ہوا ہو کوئی دانشمندانہ فيصلہ نہ ہوگا کيونکہ وہ کبھي بھي انگريز بچوں کے ساتھ مل بيٹھ نہ سکيں گے اور اس طرح ان کو انگريزی سکول ميں آنے کے تجربہ سے فائدہ حاصل نہ ہوگا۔
بلکل اسي طرح اگر آپ اپنے بچے کو انگلينڈ کے ايسے سکول ميں تعليم کي غرض سے داخل کروائيں جہاں پر غير ملکی بچوں کي بہت تھوڑي تعداد ہو تو ايسی صورت ميں وہ اپنے آپ کو تنہا محسوس کرے گا اوردوسرے بچوں کے بارے اس کا تصور قائم ہو جائے گا کہ وہ اس سے الگ تھلگ ہيں اور اس قسم کا ماحول اس کے لئے مددگار ثابت نہيں ہوگا۔ نظام سکول اور اسٹاف کے پاس غيرملکی بچوں کي مختلف ضروريات کي ديکھ بھال سے متعلقہ کافي تجربہ بھی نہيں ہوگا۔
کوئين ايلتھل برگاس کالج ميں ہم انگريز بچوں اور غيرملکي بچوں کے درميان ہميشہ درست توازن قائم رکھتے ہيں۔بعض ايئر گروپس ميں انگريز بچوں کا تناسب اس طرح ہوگا کہ تين حصے انگريز بچوں اور چوتھا حصہ غير ملکي طلبہ کے لئے مخصوص ہوگا جبکہ دوسرے ايئر کے گروپس ميں انگريز اور غيرملکی بچوں کا تناسب نصف نصف ہوگا۔
اس حکمت عملي کي وجہ سے تمام لوگوں کو فوائد حاصل کرنے ميں توازن کي کيفيت قائم رہتي ہے۔ہمارے ہاں انگريز بچوںکي کافي تعداد اس امر کو يقيني بنانے کے لئے موجود ہوتي ہے کہ آپکے بچے کو انگلينڈ آنے کا زيادہ سے زيادہ فائدہ حاصل ہو۔ ہمارےہاں آپ کے بچے کے وطن سے تعلق رکھنے والے اور بھي طلباء ہونگے اور اس طرح آپ کا بچہ اپنے آپ کو تنہا يا الگ تھلگ محسوس نہيں کرےگا۔
کوئين ايتھل برگاس کالج بين الاقوامي شہرت کا مالک ہے اور اس وجہ سے يہ ان والدين کے لئے پہلا اور آخری انتخاب ہے جو اپنے بچوں کو بہترين زيورتعليم سے آراستہ کرنے کے خوائش مند ہوں۔ اس وجہ سے ہم مختلف دائرہ میدان کی سرگومیوں کو غیر متشابہ تہذيبوں کے پش منظر میں پيش کرنے کي اہليت بھي رکھتے ہيں جس سے صحیح معنوں میں بين الاقوامی دلکشی پیدا ہوتی ہے۔
کوئين ايتھل برگاس ميں زيورتعليم سے مزين ہونے کے لئے دنیا بھر سے آنے والے طلباء کے والدين میں بين الاقوامي تاجر، سفير، شاہي خاندان،سياستدان،وکيل،ڈاکٹرز،قومي سربراہان،اقوام متحدہ کا اسٹاف اور سينئر سرکاری و عسکري عملہ کے ارکان شامل ہيں۔ جب ايسے بچےايک دوسرے سے گھلتے ملتے ہيں تو زندگي بھرکے لئے ایسے تعلقات پروان چڑھتے ہيں جو عملي زندگي ميں ان کے لئے زبردست ثمرآور اور مفيد ثابت ہوتےہيں۔
عمروں اور سال کي کليد |
شيڈول برائے امتحانات |
عمرکاتخمينہ |
ايئر ٹائٹل |
|
سال 5/6 |
1 ايئر |
ٹيسٹس 1 کي سٹيج |
سال 6/7 |
2 ايئر |
|
سال 7/8 |
3 ائير |
|
سال 8/9 |
4 ايئر |
|
سال 9/10 |
5 ائير |
ٹيسٹس 2 کي سٹيج |
سال 10/11 |
6 ائير |
|
سال 11/12 |
7 ائير |
|
سال 12/13 |
8 ايئر |
ٹيسٹس 3 کي سٹيج |
سال 13/14 |
9 ايئر |
جي سي ايس اي ايئرز |
سال 14/15 |
10 ايئر |
سال 15/16 |
11 ايئر |
سکستھ فارم ايے ليول |
سال 16/17 |
12 ايئر |
سال 17/18 |
13 ايئر |