بورڈنگ کے بيڈ رومز کوئی دوسرا انکا عشرعشیر بھی نہيں
بينڈکٹ ہاؤس يا ايبے چيمبرز کے کمرے کی ترتیب اور اس میں فراہم کردہ چيزیں کچھ اسطرح ہيں:
سونے کے کمرے
اٹيجڈ باتھ روم کے ساتھ کمروں میں مسلسل اضافہ
آنے اور جانے والی کالوں کے ليے ڈائريکٹ ڈائلنگ کے ساتھ ٹيلی فون اور وائس ميل۔
ٹی وی/وڈيو ُٹائمر کے ساتھٰ ٹيپ/ريڈيو/سی ڈی پلير چائے/کافی بنانے کی سہولت۔
بڑا چھت والا پنکھا۔ ہيئر ڈرائير۔ توليہ لٹکانے کے ليے گرم جنگلا پورے کمرے ميں قالين۔ پردے اور جالی والے پردے۔ موريآرٹی بيڈ مکمل سپرنگ گدوں کے ساتھ۔
ہاتھ دھونے کے ليے بيسن۔ باتھ روم کيبنٹٰ الماریٰ کپڑے لٹکانے کے جگہ اور دراز
ذاتی مطالعہ کا ايريا۔ فريج۔ سيٹ ہو جانے والے سنٹرل ہيٹنگ ريڈيئٹر ۔
موسم گرما کی گرم راتوں کے ليے بجلی والا ہوا دان ۔ کھڑکيوں پر حفاظتی اقدام۔
آگ کا پتہ چلانے والا آلہ۔
ديوار پر لگی ہوئی گھڑی۔ ٹيبل ليمپ۔ بڑا آئینہ ۔ ڈھير سارے شيلف۔
ہر بچے کے ليے پوسٹر لگانے کے ليۓ بورڈ۔ خود بخود بند ہو جانے والے آگ سے محفوظ دورازے۔
کچن/کامن رومز
بڑی ميز اور کرسياں۔ ڈھير سارے برتن اور چھری کانٹے۔ مائيکرو ويو/ککر۔
ريفيجريٹر ۔ بجلی کی کيٹل۔ سيڈوچ ٹوسٹر۔ دو اليکٹرک ٹوسٹر۔
کوڑا دان۔ کھانا پکانے والےبرتنوں کا ايک مکمل سيٹ۔ کيسٹ پلير۔
ريڈيو/ سی ڈي پليرز۔ سيٹلائٹ ٹی وی ويڈيو۔ آرام دہ کرسياں۔
دوسری آسائشيں
مکمل سٹاف کے ساتھ لانڈری۔ وڈيوز اور سی ڈی گيمز مفت مستعار۔ منی جم کا استعمال۔
بے شمار پول ٹيبل، فلپ فٹ بال مشينيں، کمپيوٹرز اور سونی پلے سٹيشن ُبشمول نئے پی ايس 2 کےَ اور يہ سب کچھ مفت
کھيلنے کے ليے بال روم۔ مکمل قالين۔ لانڈری آلات طلبہ کے ذاتی استعمال کے لۓ،
شاگردوں کے ذاتی استعمال کے ليے۔ کلوز سرکٹ ٹی وی کے ساتھ بلڈنگ کے ہر طرف اور ارد گرد کے گرائونڈ میں روشنياں۔
يماری رہائش گاہ شايد پورے يورپ کے خود مختيار سکولوں کی رہائش گاہوں سے بہتر ہے۔ کاريگروں کی ايک ٹيم ہر توڑ پھوڑ کو 24 سے 48 گھنٹوں کے اندر مرمت کرنے کی يقين دہانی کرتی ہے۔