کوئين ايتھل برگاس کالج کا انتخاب کرنے کی 50+ وجوہات
ہمارے اپر سکتھ اے ليول کے تقريباٰ سو فیصد اميدوار يونيورسٹی يا اعلی تعليم تک پنہچتے ہيں۔
وسطی شہر يا ٹاون سنٹر کے سوشل مسائل سے دور محفوظ جگہ۔
نئی اعلی سہوليات پر ايک ٹھوس رقم کا خرچ (تقريبا 20،000،000 پونڈٰپچھلے سات سالوں ميں(
سہولتوں کو بہتر بنانے اور نئی سہولتوں کی فراہمی کا ايک مسلسل پروگرام۔
ترقی کرتا ہوا سکول،ٹھوس اور مضبوط مالی وسائل کے ساتھ
ہفتے کے روز کوئی سکول نہيں۔
قومی اور بين الاقوامی طور پر جانا پہچانا اور باعزت سکول۔
اپنے طلبا کے ليے اوسط سے زيادہ تعليمی کاميابی کے نتائج حاصل کرنے کی شہرت رکھنے والا سکول
دنيا بھر کی تعليمی،کاروباری، اور سابقہ طلبا کے رابطوں کے ساتھ ويب جس سے ہمارے طلبا کو اپنے کئرير ميں کاميابی کے ساتھ آگے بڑھنے ميں مدد ملتی ہے۔
ايک ايسا سکول جو والدين کو صرف برداشت نہيں بلکہ ان کی عزت کرتا اور ان سے رابطے ميں رہتا ہے۔
ايک ايسا سکول جو سمجھتا ہے کہ اس کے ہر طالب علم ميں بڑا بننے کی قابليت ہے۔
ايک توجہ سے سننے والا ہيڈماسٹر۔
سکول جہاں آپ فيس ماہانہ سٹنڈنگ آرڈر يا کريڈٹ کارڈ کے ذريعے سے ادا کر سکتے ہيں۔
سکول جو نظم و ضبط ميں يقين رکھتا ہے اور دوسروں کے جذبات کا خيال رکھتے ہوئے اس پر عمل کرتا ہے۔
سکول جہاں سے طالب علم خود اعتمادی، ولولے ، خيال کرنے والے روہے اور اپنے پيشوں ميں کاميابی کے جذبے کے ساتھ نکلتے ہيں۔
ايک خوسگوار ماحول، اعلی معيار کا کيمپس جہاں اس کو عمدہ حالت ميں رکھنے کے ليے کسی قسم کے خرچے سے گريز نہيں کيا جاتا۔
ہر سونے کے کمرے ميں ٹيلی فون
ہر سونے کے کمرے ميں ٹی وی/وڈيوُٹائمر کے ساتھَ
تمام عمر کے بچوں کے ليے فٹنس رومز
100ايکڑ پر محيط رقبہ
گيارہ سال کی عمر سے اے ليول تک فرينچ)فرانسيسی(، جرمن اور ہسپانی زبان سکھائی جاتی ہے۔
الگ الگ سائنس کلاسيں، ہر ايک مکمل طور پر ليس ليباريٹری کے ساتھ
200 سے زيادہ پنٹيم نٹ ورک،ملٹی سٹيٹ آف آرٹ کمپيوٹرز
انٹر نٹ تک رسائی )سکرين کے ساتھَ(
ہمارا اپنا بسوں کا بيڑا
پارک اور ہيروگيٹ سے آنے والی ٹرينوں کا نزديکی سٹاپ
بورڈنگ)ہاسٹل( ميں رہائش رکھنے والے اپنے ساتھ چھوٹے پالتو جانور لا سکتے ہيں۔
185گھوڑوں کے اصطبل کے ساتھ گھڑ سورای کا مرکز
سکول کے بعد کی سرگرميوں کا ايک مکمل پروگرام
سکول کے بعد کے اوقات ميں نگرانی کے تحت پڑھائی
طلبا آکسبرج اور دوسری اعلی يونيورسٹيوں ميں پہنچتے ہيں۔
طلبا اے ليول ميں 5 مضاميں تک ليتے ہيں۔
طلبا ليتھ کورڈن بليو کا ابتدائی کھانا پکانے کا کورس بھی کر سکتے ہيں
طلبا ُبی۔ايچ۔ايس۔اے۔آئي ( BHSAI )کورسز ُپی۔ٹی۔ٹی PTT ) (تک لے سکتے ہيں۔
تمام مضامين ميں کواليفائيڈ گريجويٹ اساتذہ
پيشے کے انتخاب ميں مدد کے ليے مکمل مشورہ اور آي۔ايس۔سي۔او ISCO ) (کی ممبر شپ
سپورٹ ہال، فٹنس رومز اور سونا سويٹز
سابقہ اولپمک کھلاڑی سے گھڑ سورای کی ٹيوشن پر شاگرد کی انفرادی ديکھ بھال۔
انعام يافتہ ينگ انٹرپرائز گروپ
گولڈ سٹنڈرڈ تک ڈيوک آف ايڈنبرا ايوارڈ
سمر بال
باقاعدہ سوشل تقريبات
سکول کا اپنا گرجا
يارک اور دوسری دلچسپ مقامی جگہوں کی باقاعدگی سے سير و تفريح
تمام سونے کے کمروں ميں ہئير ڈرائير اور توليے لٹکانے کے ليے گرم راڈ
ہر سال طلبا کی ضرورت کے مطابق جی سی ايس ای ( GCSE ) اور ايے ليول( A Level ) کے مضاميں کے انتخاب ميں تبديلی
وسيع ايئر کنڈيشن کے ساتھ 1000 سيٹوں کي گنجائش کے ساتھ سہوليات۔
کرنسی کي تبديلی اور پروازوں کی بکنگ کا انتظام
اولڈ ايتھل برگا ايسوسی ايشن کا باقاعدہ ملاقاتوں کے ذريعے پھلنا پھولنا
400فلموں کے ساتھ وڈيو لائبريری تک مفت رسائی
تمام عمر کے گروپوں ميں قومی اوسط سے بہت اوپر تعليمی کاميابی کے مسلسل ريکارڈ۔
